’’چلیں انڈسڑی کے ساتھ بحریہ ٹاؤن کو بھی فائدہ ہوجائے گا‘‘ چیف جسٹس نے بڑی پابندی سے متعلق فیصلہ واپس لے لیا،احکامات جاری
کراچی(این این آئی) سپریم کورٹ نے شہر قائد میں 6 منزلہ سے زائد تعمیرات پر پابندی سے متعلق فیصلہ واپس لے لیا۔منگل کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز(آباد) کے چیئرمین حسن بخشی کی درخواست سماعت کی۔… Continue 23reading ’’چلیں انڈسڑی کے ساتھ بحریہ ٹاؤن کو بھی فائدہ ہوجائے گا‘‘ چیف جسٹس نے بڑی پابندی سے متعلق فیصلہ واپس لے لیا،احکامات جاری