بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی وی کرپشن کیس،معروف اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود عدالت میں پیش، کس حال میں تھے؟ جس نے دیکھا حیران رہ گیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود عدالت میں پیش، کس حال میں تھے؟ جس نے دیکھا حیران رہ گیا، تفصیلات کے مطابق معروف اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو پی ٹی وی کرپشن کیس کی سماعت کے لئے عدالت میں پیش کردیاگیا، عدالت میں پیشی کے وقت ڈاکٹر شاہد مسعود کو ہتھکڑیاں لگی ہوئی تھیں انہیں سپیشل جج سنٹر کامران بشارت مفتی کی عدالت میں پیش کیاگیا ،عدالت نے ایف آئی اے سے آئندہ ہفتے کیس کا چالان طلب کیا ہے بعد ازاں عدالت کے باہر جب ڈاکٹر شاہد مسعود نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے فی

الحال ضمانت کے لئے ہائیکورٹ سے رجوع نہیں کیا جب ان سے پوچھاگیا کہ کیا آپ کے خلاف کوئی سازش کی گئی ہے تو انہوں نے کہا کہ ’’آپ لوگ بہتر سمجھ سکتے ہیں کہ کیا ہوا؟‘‘واضح رہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود سابق ایم ڈی پی ٹی وی رہ چکے ہیں اور ان پر پی ٹی وی میں کرپشن کے الزامات ہیں گزشتہ ماہ انہیں پی ٹی وی کرپشن کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتار کیاگیاتھا ڈاکٹر شاہد مسعود کے خلاف ایک اور کیس بھی زیر سماعت ہے جس میں ان پر صحافی سے بدتمیزی کرنے اور اس کا موبائل چھیننے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں ۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…