اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

9مئی واقعات پر نگران حکومت کی نگرانی میں تحقیقات نہیں مانتے، عوام کا غصہ 8فروری کو نکلے گا،عمران خان

datetime 25  جنوری‬‮  2024

9مئی واقعات پر نگران حکومت کی نگرانی میں تحقیقات نہیں مانتے، عوام کا غصہ 8فروری کو نکلے گا،عمران خان

راولپنڈی(این این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 9مئی واقعات پر نگران حکومت کی نگرانی میں تحقیقات نہیں مانتے، عوام کا غصہ 8فروری کو نکلے گا،یہ جو مرضی کر لیں، پی ٹی آئی کونہیں ہرا سکتے،پوسٹل بیلٹ کیلئے اپلائی کر رکھا ہے،دفعہ 144 صرف پی ٹی آئی کیلئے لگائی گئی… Continue 23reading 9مئی واقعات پر نگران حکومت کی نگرانی میں تحقیقات نہیں مانتے، عوام کا غصہ 8فروری کو نکلے گا،عمران خان

پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو گھر میں گھس کرقتل کردیاگیا

datetime 25  جنوری‬‮  2024

پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو گھر میں گھس کرقتل کردیاگیا

نوشہروفیروز (این این آئی)نواحی گائوں میووخان سیال میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو مسلح نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر موت کے گھاٹ اتار دیا،ملزم فرارہوگئے،گھر میں کہرام مچ گیا،ایک اور واقعے میںنوجوان ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے شالیمار ایکسپریس کی زد میں آکر جاںبحق،والد پر غشی کے دورے۔تفصیلات کے مطابق نواحی… Continue 23reading پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو گھر میں گھس کرقتل کردیاگیا

نجی بینک سے ڈاکو ساڑھے 5 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

datetime 24  جنوری‬‮  2024

نجی بینک سے ڈاکو ساڑھے 5 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ کے علا قے ائیرپورٹ روڈ پر ڈاکو بینک سے کروڑ وں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے ائیروپورٹ روڈ چلتن ہائوسنگ اسکیم کے قریب واقعہ نجی بینک میں منگل کی شام پانچ مسلح افراد داخل ہوئے اور عملے کو اسلحے کے زور پر… Continue 23reading نجی بینک سے ڈاکو ساڑھے 5 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

سوشل میڈیا اور پروپیگنڈا کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے ، ایسی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے ،آرمی چیف

datetime 24  جنوری‬‮  2024

سوشل میڈیا اور پروپیگنڈا کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے ، ایسی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے ،آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا اور پروپیگنڈا کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے ، ایسی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے ، ہماری افواج ہر قسم کے خطرے اور سازش کے خلاف ہمہ دم تیار ہیں،پاکستان ہے تو… Continue 23reading سوشل میڈیا اور پروپیگنڈا کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے ، ایسی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے ،آرمی چیف

گورنر کا کرائے پر رہنے والوں کو مفت پلاٹس دینے کا اعلان

datetime 24  جنوری‬‮  2024

گورنر کا کرائے پر رہنے والوں کو مفت پلاٹس دینے کا اعلان

کراچی(این این آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے 30 سال سے کراچی میں کرائے پر رہنے والوں کو 80 اور 120 گز کے پلاٹ دینے کا اعلان کر دیا۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران خان ٹیسوری نے کہا کراچی اور سندھ میں مختلف ہاوسنگ سوسائٹی والوں سے بات کرلی… Continue 23reading گورنر کا کرائے پر رہنے والوں کو مفت پلاٹس دینے کا اعلان

ہائیکورٹ نے انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے انٹرا کورٹ اپیل پرفیصلہ محفوظ کر لیا

datetime 24  جنوری‬‮  2024

ہائیکورٹ نے انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے انٹرا کورٹ اپیل پرفیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے انٹرا کورٹ اپیل پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مقسط سلیم ایڈووکیٹ کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی۔دوران سماعت درخواست… Continue 23reading ہائیکورٹ نے انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے انٹرا کورٹ اپیل پرفیصلہ محفوظ کر لیا

پی ٹی آئی حکومت میں بھرتی کیے گئے 15 سو ملازمین کیخلاف نیب کا گھیرا تنگ

datetime 24  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی حکومت میں بھرتی کیے گئے 15 سو ملازمین کیخلاف نیب کا گھیرا تنگ

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب ) نے پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں خیبر پختونخوا کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے سوشل میڈیا ونگ میں بھرتی ہونے والے 15 سو افراد کے خلاف گھیرا تنگ کردیا۔نیب کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے 23 ملازمین آج بیورو… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت میں بھرتی کیے گئے 15 سو ملازمین کیخلاف نیب کا گھیرا تنگ

سپریم کورٹ نے جے یو آئی امیدوار عبدالحفیظ لونی کو الیکشن لڑنے سے روکدیا

datetime 24  جنوری‬‮  2024

سپریم کورٹ نے جے یو آئی امیدوار عبدالحفیظ لونی کو الیکشن لڑنے سے روکدیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار عبدالحفیظ لونی کو الیکشن لڑنے سے روک دیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 252 سے انتحابات میں حصہ لینے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔سپریم… Continue 23reading سپریم کورٹ نے جے یو آئی امیدوار عبدالحفیظ لونی کو الیکشن لڑنے سے روکدیا

بانی پی ٹی آئی کے دوست اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے

datetime 24  جنوری‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کے دوست اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دوست ،معروف سابق بھارتی کرکٹر اور وزیراعلیٰ پنجاب بھارتی نوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو وفد کے ہمراہ کرتار پور پہنچے،کرتاپور انتظامیہ نے درشن ڈیوڑی پر سابق کرکٹر کا استقبال کیا، سدھو نے کرتار پور بابا گرو نانک کی سمادھی پر ماتھا… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کے دوست اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے

1 549 550 551 552 553 554 555 556 557 558 559 12,250