سانحہ ساہیوال کی ابتدائی رپورٹ پر عملددرآمد ہو چکا،گورنر پنجاب چوہدری محمدسرورنے بڑا اعلان کردیا
فیصل آباد(آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال کی ابتدائی رپورٹ پر عملددرآمد ہو چکا ہے اور جب مکمل رپورٹ آئیگی تو ہم قوم کو یقین دلاتے ہیں کہ اس پر بھی مکمل عملددرآمد کیا جائیگا ۔ (ن) لیگ کی قیادت کو اگر کوئی میڈیکل مسئلہ ہے تو اس… Continue 23reading سانحہ ساہیوال کی ابتدائی رپورٹ پر عملددرآمد ہو چکا،گورنر پنجاب چوہدری محمدسرورنے بڑا اعلان کردیا











































