پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ کیا ہے اور سمندر پار پاکستانی کیسے خرید سکیں گے؟ اس اہم سکیم کا فائدہ پاکستان کو کیسے ہو گا؟
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی تقریب جمعرات کو ہو گی،وزیراعظم عمران خان اسکیم کا افتتاح کریں گے۔ڈالر اکاؤنٹ رکھنے والے سمندر پار پاکستانی سرٹیفیکیٹ کی خریداری کر سکیں گے ۔سرٹیفکیٹ کی خریداری پر کم از کم سرمایہ کاری کی حد 5 ہزار امریکی ڈالر رکھی گئی ہے،پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ تین… Continue 23reading پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ کیا ہے اور سمندر پار پاکستانی کیسے خرید سکیں گے؟ اس اہم سکیم کا فائدہ پاکستان کو کیسے ہو گا؟











































