عدالت نے شہباز شریف،خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر بڑا حکم جاری کردیا
لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف،خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور نیب کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔درخواست میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماوں کی گرفتاری پر قانونی اعتراضات اٹھائے گئے ہیں ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے لائرز فاؤنڈیشن… Continue 23reading عدالت نے شہباز شریف،خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر بڑا حکم جاری کردیا











































