اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بنگلہ دیش نے پاکستان کے سفیر کوقبول کرنے سے انکار کردیا، گزشتہ سال فروری سے بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمشنر موجود نہیں

datetime 29  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) بنگلہ دیش نے پاکستانی ہائی کمشنر کو بغیر وجہ بتائے قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے نیا نام مانگ لیا ،عہدہ گزشتہ سال فروری سے خالی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں سابق پاکستانی ہائی کمشنر رفیع الرحمان صدیقی گزشتہ سال فروری میں ریٹائرڈ ہوئے تھے اور

موجودہ پاکستانی حکومت نے ڈی جی دفتر خارجہ سیدہ ثقلین کو بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمشنر نامزد کیا تھا دختر خارجہ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش نے سیدہ ثقلین کا نام قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے اور اس کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی بنگلہ دیشی حکومت نے پاکستان سے نیا نام مانگ لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…