سیکیورٹی پر مامور نجی بینک کے گارڈ نے راتوں رات بینک کا صفایا کر دیا،کھلبلی مچ گئی
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سیکیورٹی پر مامور نجی بینک کے گارڈ نے راتوں رات بینک کا صفایا کر دیا۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس بی مارکیٹ میں منگل کی صبح ساڑھے 7 بجے ایک نجی بینک میں چوری ہوئی جس میں سیکورٹی گارڈ بینک کے 22 لاکر توڑ کر اور 65… Continue 23reading سیکیورٹی پر مامور نجی بینک کے گارڈ نے راتوں رات بینک کا صفایا کر دیا،کھلبلی مچ گئی











































