ملک میں سردیوں کا دورانیہ طویل ہوگیا، مزید بارش و برفباری کے سلسلے،محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی
اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 4 سے 5 ہفتوں کے دوران بارش اور برفباری کے مزید تین سے پانچ سلسلوں کے داخل ہونے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر حنیف نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ پچھلے کئی برسوں کے دوران سردیوں کا دورانیہ انتہائی کم رہ گیا تھا تاہم… Continue 23reading ملک میں سردیوں کا دورانیہ طویل ہوگیا، مزید بارش و برفباری کے سلسلے،محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی











































