نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے پہلے مرحلے میں کتنے گھر تعمیر کیے جائیں گے اور ان کی قیمت کیا ہو گی؟ اعلان کر دیا گیا
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیرِ ہاؤسنگ میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق قوم سے کیے گئے وعدوں کی ہر صورت تکمیل کرے گی، پنجاب کے تین شہروں میں سستے گھروں کی تعمیر کا آغاز انہی وعدوں کی عملی تکمیل کی جانب ایک قدم ہے۔ ان… Continue 23reading نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے پہلے مرحلے میں کتنے گھر تعمیر کیے جائیں گے اور ان کی قیمت کیا ہو گی؟ اعلان کر دیا گیا









































