ہفتہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نواز شریف کی رہائی تک لیگی کارکن کیا کریں گے؟ بڑا اعلان کردیا

datetime 28  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (یوپی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لئے باقاعدہ اپنا ایک کیمپ جیل کے باہر لگا لیا ہے۔ جس میں لیگی کارکنان سابق وزیر اعظم کی رہائی تک موجود رہیں گے۔ کیمپ کے حوالے سے لیگی کارکنان عدیل ملک اور ملک مقصود احمد سمیت دیگر کا کہنا ہے کہ انہوں نے کیمپ میں رہنے کے لئے بستر سمیت کھانے پینے کی اشیاء رکھ لی ہیں۔ انہیں کیمپ میں سات سال سے زائد عرصہ تک بھی رہنا پڑا تو وہ رہیں گے۔ ان کے قائد جیل میں سزا کاٹیں گے جبکہ وہ جیل کے باہر کیمپ میں سزا بھگتیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…