جعلی اکائونٹس و منی لانڈرنگ کیس، پی ٹی آئی حکومت کا سیاسی فائدہ اٹھانے اور سندھ حکومت گرانے کا خواب چکنا چور ، چیف جسٹس نے زرداری اور بلاول بھٹو کو بڑی خوشخبری سنا دی، وزرا کو وارننگ دیدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے حکومت کی جانب سے جے آئی ٹی رپورٹ کی بنیاد پر 172افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ حکومت کو سندھ کی صوبائی حکومت گرانے کی اجازت نہیں دے سکتے، جعلی اکائونٹس… Continue 23reading جعلی اکائونٹس و منی لانڈرنگ کیس، پی ٹی آئی حکومت کا سیاسی فائدہ اٹھانے اور سندھ حکومت گرانے کا خواب چکنا چور ، چیف جسٹس نے زرداری اور بلاول بھٹو کو بڑی خوشخبری سنا دی، وزرا کو وارننگ دیدی





































