منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

موجودہ حکومت نے نواز شریف پر ظلم و ستم کی انتہا کردی، ہم پراتنے ظلم کئے جائیں جتنے کل بر داشت بھی کرسکیں ، مشاہد اللہ خان نے دھمکی دیدی

datetime 25  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ ہم اتنے ظلم کئے جائیں جتنے کل بر داشت کئے جائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہاکہ موجودہ حکومت نے نواز شریف پر ظلم و ستم کی انتہا کردی۔ سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہاکہ نواز شریف کو بیمار بیوی کی تیمارداری کی بھی اجازت نہ دی گئی۔مشاہداللہ خان نے کہا کہ ہم پر اتنے ظلم کیے جائیں جتنے کل برداشت کیے

جائیں۔مشاہداللہ خان نے کہاکہ موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں سے ملک کا بیڑہ غرق ہو گیا۔صحافی نے سوال کیا کہ آغا سراج دورانی کو جس طرح گرفتار کیا گیا اس پر کیا کہنا چاہیں گے۔ مشاہد اللہ خان نے کہا کہ آغا سراج دورانی کو جس طرح گرفتار کیا گیا اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔مشاہداللہ خان نے کہا کہ احتساب کے نام پر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔مشاہداللہ خان نے کہا کہ جس طرح احتساب کیا جا رہا ہے اس کے خلاف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…