بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حکومت نے حمزہ شہباز کو بڑا سرپرائز دیدیا ،ایسا فیصلہ سنادیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 30  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد/لاہور ( این این آئی)وزارت داخلہ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز نے وزارت داخلہ سے ایک بار بیرون ملک جانے کی درخواست کی تھی اور انہوں نے یہ درخواست لاہور کی ایک عدالت کو بھی دی تھی۔جس پر وزارتِ داخلہ نے حمزہ شہباز کو ایک بار بیرون

ملک جانے کی اجازت دی ہے۔ذرائع کے مطابق ایک بار بیرون ملک جانے کی اجازت 10دن تک ہوتی ہے جس کی مدت بڑھا کر 30 دن تک کی جاسکتی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ حمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کیا جائے گا۔واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا نام نیب کی درخواست پر ای سی ایل میں ڈالا گیا تھا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…