ہمارے ایک دو وزیروں نے گالیاں (ن) لیگ کی کس سیاسی شخصیت سے سیکھی ہیں؟پی ٹی آئی رہنما نے نام بتا دیا
اسلام آباد(سی پی پی )قومی اسمبلی کے اندر اور باہر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سخت لفظی گولہ باری ہوتی ہے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جیسے عوام نے انہیں منتخب ہی ایک دوسرے پر تنقید کرنے کے لیے کیا ہے۔ جہاں اپوزیشن ارکان کی جانب سے حکومت پر سخت تنقید کی جاتی ہے وہاں… Continue 23reading ہمارے ایک دو وزیروں نے گالیاں (ن) لیگ کی کس سیاسی شخصیت سے سیکھی ہیں؟پی ٹی آئی رہنما نے نام بتا دیا











































