قوتِ گویائی سے محروم لڑکی پر کمرے میں بند کرکے تشدد؛ سیف سٹی نے اشارہ سمجھ کر بچا لیا
لاہور (این این آئی) پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی جانب سے خصوصی افراد کے لیے سائن لینگویج (اشاروں کی زبان) کی تربیت کا عملی فائدہ سامنے آ گیا ہے۔ خانیوال میں قوتِ گویائی سے محروم ایک لڑکی نے گھریلو تشدد کا شکار ہونے کے بعد ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے ویڈیو کال کے ذریعے رابطہ… Continue 23reading قوتِ گویائی سے محروم لڑکی پر کمرے میں بند کرکے تشدد؛ سیف سٹی نے اشارہ سمجھ کر بچا لیا