سانحہ سوات پر اجلاس: اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواحکومت نے دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی کی ہدایات پر سوات میں چیف سیکرٹری کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرائ، ترجمان وزیراعلی، ایم پی ایز اور اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں جائے حادثے پرپولیس… Continue 23reading سانحہ سوات پر اجلاس: اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ