ہائیڈل پاور کا ایک اور بڑا منصوبہ مکمل کتنی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی
لاہور( نیوز ڈیسک )نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اپریل 2019 سے شروع ہونے والے ہائی فلو سیزن میں اپنی پوری صلاحیت کے مطابق بجلی پیدا کرنے کے لئے تیار ہے، پراجیکٹ گزشتہ 8ماہ سے بجلی پیدا کررہا ہے،تعمیراتی معاہدے کے مطابق اب منصوبے کے الیکٹریکل اور مکنیکل آلات کی تفصیلی انسپکشن کی جائے گی، مذکورہ… Continue 23reading ہائیڈل پاور کا ایک اور بڑا منصوبہ مکمل کتنی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی







































