نیب نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر تحر یک انصاف کے اہم رہنما کوانکے بھائی اور والد سمیت طلب کر لیا
لاہور(آئی این پی) نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر تحر یک انصاف کے سہیل ظفر چیمہ انکے بھائی اور والد رظفر اللہ چیمہ کو10دسمبر لاہورنیب میں طلب کر لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے حوالے سے نیب کو ڈاکٹر سہیل ظفر چیمہ والد ظفر اللہ چیمہ اور… Continue 23reading نیب نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر تحر یک انصاف کے اہم رہنما کوانکے بھائی اور والد سمیت طلب کر لیا