نواز تو کیا شہباز شریف بھی حکومت لینے پر خوش نہیں ہیں،جاویدلطیف
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید لطیف نے کہاہے کہ نواز تو کیا شہباز شریف بھی حکومت لینے پر خوش نہیں ہیں،جن لوگوں کو لایا گیا وہی قومی حکومت بنائیں،2018اور2024دونوں انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما جاوید لطیف نے کہاکہ ہمیں کہا جارہا ہے… Continue 23reading نواز تو کیا شہباز شریف بھی حکومت لینے پر خوش نہیں ہیں،جاویدلطیف