منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

تیزہوائوں کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی ، الرٹ جاری

datetime 9  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں 10سے 15جولائی تک مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق بارہ سے چودہ جولائی جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور تیز بارش کے امکانات ہیں۔بارشوں سے پنجاب کے ندی نالے بپھرسکتے ہیں،اربن فلڈنگ کے خطرے کے پیش نظربڑے شہروں کی انتظامیہ الرٹ رہے اورپیشگی انتظامات مکمل کریں۔

طوفان سے بجلی کے کھمبوں اور سولر پلیٹوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔موسمی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ انتظامیہ کوالرٹ جاری کردیا ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازکی ہدایات کے پیش نظر متعلقہ محکمے الرٹ رہیں۔محکمہ آبپاشی،مواصلات،صحت،لائیواسٹاک،لوکل گورنمنٹ تمام کمشنرز اور ڈی سیز کوالرٹ رہنے کی ہدایات کی گئی ہے جبکہ ریسکیو،واسا،پنجاب پولیس اورسول ڈیفنس کو بھی موسمی صورتحال بارے الرٹ جاری کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…