پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومت کاماہانہ 200یونٹ تک کے صارفین کیلئے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کا فیصلہ

datetime 9  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( این این آئی)حکومت نے ماہانہ 200یونٹ تک کے صارفین کے لیے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تیاریاں شروع کردیں۔میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ 200 یونٹ کے تمام صارفین کے لیے ٹیرف میں اضافہ واپس لینے کی تجویز دی گئی ہے جس کے بعد وزیراعظم نے ہنگامی بنیادوں پر سمری کی کابینہ سے منظوری کی ہدایت کی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت ٹیرف پر ریلیف دینے کے لیے 50 ارب روپے کی سبسڈی دے گی۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی ایک اور اہم شرط پرعمل درآمد کرتے ہوئے بجلی کی بنیادی ٹیرف میں اضافہ کردیا تھا، وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…