اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

گھریلوجھگڑے پر سسرالیوں نے بہو کو پٹرول ڈال کر زندہ جلا دیا

datetime 8  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد ڈجکوٹ کے علاقہ احمد ٹائون میں گھریلوجھگڑے پر سسرالیوں نے بہو کو پٹرول ڈال کر زندہ جلا دیا پولیس نے دوسال بعد مقتولہ کی ساس زبیدہ بی بی،دیوروسیم،نندیں منیبہ،روبی اورشوہر خرم شہزاد کی ایماء پر قتل کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا’ 71ج ب کی رہائشی فریحہ بی بی زوجہ مختار علی نے بتایا کہ اسکی بیٹی سلمیٰ بی بی کی

شادی اکتوبر2021ء میں خرم شہزاد ولد اللہ رکھا سکنہ احمد ٹائون کے ساتھ ہوئی شادی کے چھ ماہ بعد خرم شہزاد بسلسلہ روزگارسعودی عرب چلا گیا تومعمولی باتوں پر ساس وغیرہ نے تنگ کرنا شروع کردیا26اگست 2022ء کوشوہرخرم شہزاد کی ایماء پر پٹرول ڈال کر سلمیٰ بی بی کوآگ لگا دی جسے ہسپتال لایاگیا جہاں وہ 7 ستمبر2022ء کو دم توڑگئی توملزمان ہسپتال سے فرار ہوگئے مقتولہ کی آڈیو،وڈیو وغیرہ موجود ہیں بعدازاں پولیس نے قبرکشائی کے بعد پٹرول ڈال کر آگ لگانا ثابت ہوا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…