اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

سندھ حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2024

سندھ حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے 5 فروری کو یوم کشمیر پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اس سے قبل وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو ملک میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔اس حوالے سے کابینہ ڈویژن کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 5… Continue 23reading سندھ حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

توشہ خانہ تحائف کی درست قیمت جانچنے کا نظام موجود نہ ہونے کا انکشاف

datetime 31  جنوری‬‮  2024

توشہ خانہ تحائف کی درست قیمت جانچنے کا نظام موجود نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)توشہ خانہ تحائف کی درست قیمت جانچنے کا نظام موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔نیب کی تحقیقات کے بعد جاری کی گئی رپورٹ میں سعودی ولی عہد سے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو ملنے والے تحائف کی قیمت اور ادائیگی کی تفصیلات کے حوالے سے… Continue 23reading توشہ خانہ تحائف کی درست قیمت جانچنے کا نظام موجود نہ ہونے کا انکشاف

جلد بازی میں فیصلہ دیا گیا، انصاف کا تقاضہ پورا نہیں کیا گیا، بیرسٹر علی ظفر

datetime 31  جنوری‬‮  2024

جلد بازی میں فیصلہ دیا گیا، انصاف کا تقاضہ پورا نہیں کیا گیا، بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ جلد بازی میں فیصلہ دیا گیا، انصاف کا تقاضہ پورا نہیں کیا گیا۔ایک انٹرویومیں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی پر غیرقانونی کیسز ہیں اور سزا بھی غیرقانونی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز… Continue 23reading جلد بازی میں فیصلہ دیا گیا، انصاف کا تقاضہ پورا نہیں کیا گیا، بیرسٹر علی ظفر

بانی پی ٹی آئی کے خلاف کیسز کو دیکھ رہے ہیں، عدالت کی سنائی گئی سزا پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے، امریکہ

datetime 31  جنوری‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کے خلاف کیسز کو دیکھ رہے ہیں، عدالت کی سنائی گئی سزا پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے، امریکہ

واشنگٹن (این این آئی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی کے خلاف کیسز کو دیکھ رہے ہیں، عدالت کی سنائی گئی سزا پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔ پریس بریفنگ میں میتھیو ملر نے کہا کہ سابق وزیراعظم کے خلاف مقدمہ چلنا ایک قانونی… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کے خلاف کیسز کو دیکھ رہے ہیں، عدالت کی سنائی گئی سزا پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے، امریکہ

حماد اظہر نے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2024

حماد اظہر نے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا جبکہ سپریم کورٹ میں حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران انہوں نے سپریم کورٹ سے اپیل واپس لے لی۔بدھ کو دور ان سماعت عدالت میں معاون وکیل نے… Continue 23reading حماد اظہر نے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا

اشتہاری کو انتخابات لڑنے سے نہیں روکا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ

datetime 31  جنوری‬‮  2024

اشتہاری کو انتخابات لڑنے سے نہیں روکا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ اشتہاری کو انتخابات لڑنے سے نہیں روکا جاسکتا۔سپریم کورٹ نے طاہر صادق کے کاغذات نامزدگی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔سپریم کورٹ نے تحریری فیصلے میں… Continue 23reading اشتہاری کو انتخابات لڑنے سے نہیں روکا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ

پی سی بی ایک کپتان کا اعلان کرے تاکہ کپتانی کی لڑائیاں ختم ہوں، شاہد آفریدی

datetime 30  جنوری‬‮  2024

پی سی بی ایک کپتان کا اعلان کرے تاکہ کپتانی کی لڑائیاں ختم ہوں، شاہد آفریدی

کراچی (این این آئی)سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کو ایک کپتان کا اعلان کرنا چاہیے تاکہ کپتانی کی لڑائیاں ختم ہوجائیں۔یہ بات انہوں نے کراچی میں اسپورٹس اکیڈمی کے پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر کہی۔ سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو دو تین… Continue 23reading پی سی بی ایک کپتان کا اعلان کرے تاکہ کپتانی کی لڑائیاں ختم ہوں، شاہد آفریدی

پشاور ہائیکورٹ کاپاکستانی خواتین کے افغان شوہروں کو پاکستان اوریجن کارڈ جاری کرنے کا حکم

datetime 30  جنوری‬‮  2024

پشاور ہائیکورٹ کاپاکستانی خواتین کے افغان شوہروں کو پاکستان اوریجن کارڈ جاری کرنے کا حکم

پشاور(این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستانی خواتین کے افغان شوہروں کو پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی)جاری کرنے کا حکم دے دیا۔منگل کوپشاور ہائی کورٹ میں افغان شہریوں سے شادی کرنے والی پاکستانی خواتین کی درخواستوں پر سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شکیل احمد نے کی۔سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ کاپاکستانی خواتین کے افغان شوہروں کو پاکستان اوریجن کارڈ جاری کرنے کا حکم

خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا تو الیکشن کالعدم ہوسکتا ہے،الیکشن کمیشن

datetime 30  جنوری‬‮  2024

خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا تو الیکشن کالعدم ہوسکتا ہے،الیکشن کمیشن

کوہستان (این این آئی)کوہستان میں خواتین کی انتخابی مہم چلانے پرپابندی کیفتوے پر الیکشن کمیشن نے خبردار کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دوران انتخابات کسی خاتون کو انتخابی مہم چلانے یا ووٹ ڈالنے سے روکا گیا تو الیکشن کمیشن کارروائی کریگا۔کمیشن کے مطابق حلقے میں انتخابات کاعمل کالعدم بھی… Continue 23reading خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا تو الیکشن کالعدم ہوسکتا ہے،الیکشن کمیشن

1 541 542 543 544 545 546 547 548 549 550 551 12,250