اینجیو گرافی معمہ بن گئی ،علاج پر 28کروڑ کے اخراجات کے بیان پر شہباز شریف کا معنی خیز ردعمل
لاہور( این این آئی) جناح ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کی سفارشات کے باوجود سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اینجیو گرافی معمہ بنی ہوئی ہے ،شہباز شریف ،مریم نواز اورذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے نواز شریف سے ملاقات کر کے ان کی عیادت اور علاج کے حوالے سے مشاورت بھی کی ۔ تفصیلات کے… Continue 23reading اینجیو گرافی معمہ بن گئی ،علاج پر 28کروڑ کے اخراجات کے بیان پر شہباز شریف کا معنی خیز ردعمل











































