العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت ،فیصلے کی گھڑی آگئی
اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت کا فیصلہ پیرکو سنائے گی ۔ نواز شریف نے طبی بنیادوں پر ضمانت کی استدعا کی تھی جس پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے 20 فروری کو نواز شریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ… Continue 23reading العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت ،فیصلے کی گھڑی آگئی











































