گیس بحران سے نکلنے کیلئے شاہد خاقان عباسی نے حکومت کو کا رضاکارانہ خدمات کی پیش کش کردی،بڑا دعویٰ
اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی شاہد خاقان عباسی نے گیس بل بحران سے نکلنے کے لئے اپنی خدمات کی رضاکارانہ پیش کش کر دی ۔جمعہ کے روز قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ صارفین چاہیے ان کا تعلق کس اپوزیشن رکن… Continue 23reading گیس بحران سے نکلنے کیلئے شاہد خاقان عباسی نے حکومت کو کا رضاکارانہ خدمات کی پیش کش کردی،بڑا دعویٰ











































