شہباز شریف کی ضمانت کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو( نیب ) لاہور نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے محمد شہباز شریف کی آشیانہ ہاؤسنگ اور رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب کے اعلیٰ افسران اور لیگل ٹیم کی جانب سے ہائیکورٹ… Continue 23reading شہباز شریف کی ضمانت کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ











































