سانحہ ماڈل ٹاؤن‘ تحقیقات میں بڑی پیشرفت، شہباز شریف کانمبر بھی آگیا
لاہور (این این آئی) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت، جے آئی ٹی نے پیر کو سابق وزیر اعلی شہباز شریف کو دوبارہ طلب کرلیاجبکہ سابق وزیر ریلوے سعد رفیق کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔شہبازشریف کی جانب سے جے آئی ٹی کو اپنا تحریری بیان بھجوایا گیا تھا… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن‘ تحقیقات میں بڑی پیشرفت، شہباز شریف کانمبر بھی آگیا











































