اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی آئی اے کے دو افسران جعلی این او سی پر امریکا کا ویزہ لگواتے ہوئے پکڑے گئے،دونوں افسران معطل ،تحقیقات ،شروع، حیرت انگیزانکشافات

datetime 11  دسمبر‬‮  2018

پی آئی اے کے دو افسران جعلی این او سی پر امریکا کا ویزہ لگواتے ہوئے پکڑے گئے،دونوں افسران معطل ،تحقیقات ،شروع، حیرت انگیزانکشافات

لاہور(آئی این پی)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن(پی آئی اے) کی ایک خاتون سمیت دو افسران مبینہ طور پر جعلی این او سی پر امریکا کا ویزہ لگواتے ہوئے پکڑے گئے۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق لاہور ائیرپورٹ کے ڈپٹی جنرل منیجر فوڈ حسن قریشی اور اسسٹنٹ منیجر عائشہ نے امریکی ویزہ لگوانے کیلئے جعلی دستاویزات کا… Continue 23reading پی آئی اے کے دو افسران جعلی این او سی پر امریکا کا ویزہ لگواتے ہوئے پکڑے گئے،دونوں افسران معطل ،تحقیقات ،شروع، حیرت انگیزانکشافات

شہری اب فی مرلہ کتنے روپے ماہانہ ٹیکس دیں گے؟بڑا فیصلہ کرلیاگیا،ہاؤسنگ سوسائٹیز ،کمرشل مارکیٹس ،انڈسٹریزاور گودام بھی ٹیکس ریڈار پر آ گئے

datetime 11  دسمبر‬‮  2018

شہری اب فی مرلہ کتنے روپے ماہانہ ٹیکس دیں گے؟بڑا فیصلہ کرلیاگیا،ہاؤسنگ سوسائٹیز ،کمرشل مارکیٹس ،انڈسٹریزاور گودام بھی ٹیکس ریڈار پر آ گئے

لاہور (آن لائن) لاہورکے رہائشی اب فی مرلہ 86 روپے ماہانہ صفائی ٹیکس دیں گے۔ہاؤسنگ سوسائٹیز ، 600کمرشل مارکیٹس ،انڈسٹریزاور گودام، ایل ڈبلیوایم سی کے ٹیکس ریڈار پر آ گئیں۔ شہر کے پوش اور پسماندہ علاقوں میں صفائی ٹیکس عائدکرنے کیلئے ورکنگ پیپرتیار کر لیا گیا۔ فیصلہ کیبنٹ کمیٹی پنجاب سے مشروط ہو گا۔ ایل… Continue 23reading شہری اب فی مرلہ کتنے روپے ماہانہ ٹیکس دیں گے؟بڑا فیصلہ کرلیاگیا،ہاؤسنگ سوسائٹیز ،کمرشل مارکیٹس ،انڈسٹریزاور گودام بھی ٹیکس ریڈار پر آ گئے

موٹروے پر500موٹربائیکلس چلانے کی اجازت ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2018

موٹروے پر500موٹربائیکلس چلانے کی اجازت ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویڑن بنچ نے موٹروے پر500سی سی ہیوی موٹربائیکلس چلانے کی اجازت پر حکم امتناعی کی درخواست مستردکردی۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران بابرستارایڈووکیٹ کاکہناتھاکہ 2011 میں تین سال کے لئے اجازت دی پھرنئے آئی جی نے پابندی… Continue 23reading موٹروے پر500موٹربائیکلس چلانے کی اجازت ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

اگلے سال کے پہلے 3 ماہ خطے کیلئے خطرناک ، بھارت سے جنگ کی پیش گوئی کردی گئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2018

اگلے سال کے پہلے 3 ماہ خطے کیلئے خطرناک ، بھارت سے جنگ کی پیش گوئی کردی گئی

ہارون آباد (آن لائن) معروف آسٹرالوجسٹ اور دست شناس صوفی عبدالمجید نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے سال کے پہلے 3 ماہ جنوری ، فروری ، مارچ خطے کے لئے خطرناک ہیں ، بھارت سے جنگ چھڑ سکتی ہے کیونکہ بھارت ، امریکہ نے سی پیک اور افغان پالیسی کے حوالے سے پاکستان کو… Continue 23reading اگلے سال کے پہلے 3 ماہ خطے کیلئے خطرناک ، بھارت سے جنگ کی پیش گوئی کردی گئی

ریڈیو پاکستان کی ساکھ کو سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت دن بدن زوال پذیر کیا جانے لگا ،افسوسناک انکشافات

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

ریڈیو پاکستان کی ساکھ کو سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت دن بدن زوال پذیر کیا جانے لگا ،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)وزارت اطلاعات کے نمبر ون قومی ادارے ریڈیو پاکستان کی ساکھ کو سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت دن بدن زوال پذیر کیا جانے لگا ہے۔دشمن بھارت کے چھکے چھڑانے کے لیے جرمنی سے منگوایا گیا 50کروڑ روپے کا ہیوی ٹرانسمیٹر کو زنگ لگنے لگا ہے ۔پروکیورمنٹ میں تنصیب کے لیے فنڈز بھی رکھ… Continue 23reading ریڈیو پاکستان کی ساکھ کو سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت دن بدن زوال پذیر کیا جانے لگا ،افسوسناک انکشافات

دریائے سندھ پر کسی قسم کا ڈیم قبول نہیں کرینگے ، پارلیمنٹ چیف جسٹس کیخلاف کارروائی کرے،اہم سیاسی شخصیت نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

دریائے سندھ پر کسی قسم کا ڈیم قبول نہیں کرینگے ، پارلیمنٹ چیف جسٹس کیخلاف کارروائی کرے،اہم سیاسی شخصیت نے بڑا مطالبہ کردیا

حیدرآباد(آن لائن) سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ دریائے سندھ پر کسی قسم کا ڈیم قبول نہیں کرینگے ۔ چیف جسٹس عدالتوں کے معاملات دیکھنے کے بجائے دیگر مسئلوں میں پھنسے ہوئے ہیں ، وہ ڈیم کی تعمیر کیلئے چندہ مہم چلارہے ہیں ، انہوں نے لندن جاکر… Continue 23reading دریائے سندھ پر کسی قسم کا ڈیم قبول نہیں کرینگے ، پارلیمنٹ چیف جسٹس کیخلاف کارروائی کرے،اہم سیاسی شخصیت نے بڑا مطالبہ کردیا

جے یو آئی( ف )نے بھی حکومت کی تعریف پرمجبورہوگئی،ٹرمپ کو زبردست جواب دینے پرعمران خان کو خراج تحسین

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

جے یو آئی( ف )نے بھی حکومت کی تعریف پرمجبورہوگئی،ٹرمپ کو زبردست جواب دینے پرعمران خان کو خراج تحسین

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کی سخت مخالف جماعت جے یو آئی( ف )نے بھی حکومت کی تعریف کردی۔پیرکو قومی اسمبلی اجلاس میں امریکی بیان کے پر وزیر اعظم عمران خان کے جواب کے حوالے سے جے یو آئی ف کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسع کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کو جو جواب موجودہ حکومت… Continue 23reading جے یو آئی( ف )نے بھی حکومت کی تعریف پرمجبورہوگئی،ٹرمپ کو زبردست جواب دینے پرعمران خان کو خراج تحسین

میری دنیا کے کسی ملک میں کوئی پراپرٹی نہیں، بیرون ملک اکاﺅنٹس کی معلوما ت کامعاہدہ کب ہوا تھا؟اسحاق ڈار نے بڑا دعویٰ کردیا‎

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

میری دنیا کے کسی ملک میں کوئی پراپرٹی نہیں، بیرون ملک اکاﺅنٹس کی معلوما ت کامعاہدہ کب ہوا تھا؟اسحاق ڈار نے بڑا دعویٰ کردیا‎

لندن (آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میری دنیا کی کسی ملک میں کوئی پراپرٹی نہیں ہے معلومات کے تبادلے پر ہماری حکومت نے معاہدے کئے تھے اور 2016 میں او ای سی ڈی کے معاہدے پر پیرس پر دستخط ہوئے اور معلومات کا تبادلہ ستمبر 2018 میں ہونا تھا۔… Continue 23reading میری دنیا کے کسی ملک میں کوئی پراپرٹی نہیں، بیرون ملک اکاﺅنٹس کی معلوما ت کامعاہدہ کب ہوا تھا؟اسحاق ڈار نے بڑا دعویٰ کردیا‎

پنجاب اسمبلی میں پار لیمانی سیکرٹریز کیلئے تحر یک انصاف کے اندر لابنگ میں شدت آگئی،عثمان بزدار نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

پنجاب اسمبلی میں پار لیمانی سیکرٹریز کیلئے تحر یک انصاف کے اندر لابنگ میں شدت آگئی،عثمان بزدار نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں پار لیمانی سیکرٹریز کیلئے تحر یک انصاف کے اندر لابنگ میں شدت آگئی جبکہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنے تمام وزرا سے نا م لیکر فہرست وزیراعظم کو بھجوا دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آئندہ دو سے تین روز میں پارلیمانی سیکرٹریز کے نا موں کو فائنل کردیں گے، پارلیمانی سیکرٹریز… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں پار لیمانی سیکرٹریز کیلئے تحر یک انصاف کے اندر لابنگ میں شدت آگئی،عثمان بزدار نے بڑا فیصلہ کرلیا