سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی متنازعہ ہوگئی ،کیس کے مدعی جلیل نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
لاہور ( آن لا ئن ) سانحہ ساہیوال کے مدعی جلیل نے ملزمان کی شناخت پریڈ کے لئے ساہیو ال آنے سے انکارکرتے ہو ئے کہا کہ اس جے آئی ٹی کو نہیں ما نتے ۔جے آئی ٹی اورپولیس کو پتا ہے ہمارے قاتل کون ہیں ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سانحہ ساہیوال مقدمے… Continue 23reading سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی متنازعہ ہوگئی ،کیس کے مدعی جلیل نے دھماکہ خیز اعلان کردیا