بدھ‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بے رحم بیٹوں نے بوڑھے باپ کو گھر سے نکال دیا ، نافرمان اولاد تپتی دھوپ میں چھوڑ گئی، فالج شدہ باپ کی دہائی

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

جیکب آباد( آن لائن) بے رحم بیٹوں نے بوڑھے باپ کو گھر سے نکال دیا، ضعیف باپ تین روز پولیس ہیڈ کوارٹر روڈ پر بے یارومدد گار زندگی گذارنے پر مجبور۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں بے رحم اور نافرمان بیٹوں نے اپنے ضعیف باپ کو گھر سے نکال دیا ہے ، جعفرآباد محلہ کا رہائشی بوڑھا شخض ہادی بخش ابڑو پولیس ہیڈ کوارٹر روڈ پر گذشتہ تین روز سے بے یارومددگار بیٹھا ہوا ہے، نافرمان بیٹوں کی جانب سے گھر سے نکالے گئے بوڑھے باپ ہادی بخش ابڑو

نے صحافیوں کو روتے ہوئے شکایت کی کہ میری اولاد نافرمان ہے جو مجھے روڈ پر تپتی دھوپ میں چھوڑ گئی ہے، مجھے فالج ہے اس لیے میں چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہوں ، گذشتہ تین روزسے بے یارومددگار سڑک کے کنارے بیٹھے ضعیف کی حکومت سمیت کسی سماجی تنظیم نے کوئی مدد نہیں کی بیماریوں میں مبتلا ضعیف شخص کا اس طرح سڑک کے کنارے بے یارومددگار بیٹھنے سے اس کی زندگی کو خطرہ ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)


ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…