جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

datetime 17  اگست‬‮  2023

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہے گا جبکہ شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کا اجرا شروع

datetime 17  اگست‬‮  2023

ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کا اجرا شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کا اجرا شروع، نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے بعد ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر سے بھی ای پاسپورٹ کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اسلام آباد میں جون 2023 میں ای پاسپورٹ کی سہولت عوام کو فراہم… Continue 23reading ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کا اجرا شروع

عمران خان کی جیل میں انگریزی ترجمے والے قرآن مجید کی درخواست

datetime 17  اگست‬‮  2023

عمران خان کی جیل میں انگریزی ترجمے والے قرآن مجید کی درخواست

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جیل میں انگریزی ترجمے والے قرآن مجید کی درخواست دی ہے۔رکن پی ٹی آئی کور کمیٹی شعیب شاہین نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان نے جیل میں انگریزی ترجمے والے قرآن مجید کی درخواست دی ہے۔خیال رہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading عمران خان کی جیل میں انگریزی ترجمے والے قرآن مجید کی درخواست

اسلام آباد، 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر مالکن کا مبینہ تشدد

datetime 17  اگست‬‮  2023

اسلام آباد، 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر مالکن کا مبینہ تشدد

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کے تھانہ ترنول کی حدود میں13سال کی گھریلو ملازمہ پر مالکن کے مبینہ تشدد کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔مبینہ تشدد کا شکار بچی کی والدہ نے تھانے میں درخواست دائر کی کہ مالکن نے میری بیٹی پر بدترین تشدد کیا۔بچی کی والدہ نے الزام عائد کیا کہ جب میں بیٹی… Continue 23reading اسلام آباد، 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر مالکن کا مبینہ تشدد

رضوانہ تشدد کیس، ملزمہ کے شوہر سول جج عاصم حفیظ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

datetime 17  اگست‬‮  2023

رضوانہ تشدد کیس، ملزمہ کے شوہر سول جج عاصم حفیظ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

لاہور ( این این آئی) کمسن ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس کی ملزمہ کے شوہر سول جج عاصم حفیظ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے سول جج عاصم حفیظ کو راولپنڈی میں او ایس ڈی تعینات کردیا ہے، عاصم حفیظ کو19 اگست سے قبل راولپنڈی میں چارج سنبھالنے… Continue 23reading رضوانہ تشدد کیس، ملزمہ کے شوہر سول جج عاصم حفیظ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

کیا واقعی لیگی خاتون رہنما حنا پرویز بٹ اور جج ہمایوں دلاور نے لندن میں شادی کرلی؟ حقیقت سامنے آگئی

datetime 17  اگست‬‮  2023

کیا واقعی لیگی خاتون رہنما حنا پرویز بٹ اور جج ہمایوں دلاور نے لندن میں شادی کرلی؟ حقیقت سامنے آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) ایک سیاسی جماعت کے ورکرز کی طرف سے سوشل میڈیا پر مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ اور ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور(جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں فیصلہ سنایا ہے) کے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ دونوں… Continue 23reading کیا واقعی لیگی خاتون رہنما حنا پرویز بٹ اور جج ہمایوں دلاور نے لندن میں شادی کرلی؟ حقیقت سامنے آگئی

نوازشریف لندن سے اسلام آباد پہنچیں گے، بذریعہ روڈ لاہور جائیں گے

datetime 14  اگست‬‮  2023

نوازشریف لندن سے اسلام آباد پہنچیں گے، بذریعہ روڈ لاہور جائیں گے

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے وطن واپس آنے کیلئے اسلام آباد میں اتریں گے جہاں سے وہ براستہ جی ٹی روڈ لاہور جائیں گے۔مسلم لیگ (ن )لاہور میں اپنا مرکزی انتخابی دفتر بنائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یوم آزادی پر پرچم کشائی کے بعد… Continue 23reading نوازشریف لندن سے اسلام آباد پہنچیں گے، بذریعہ روڈ لاہور جائیں گے

نامزد نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی اپنی کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت

datetime 14  اگست‬‮  2023

نامزد نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی اپنی کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت

اسلام آباد: نامزد نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی اپنی کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت جاری ہے۔کابینہ معاشی ماہرین،سابق بیورو کریٹس اور ٹیکنو کریٹس پر مشتمل ہو گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیر خارجہ کیلئے جلیل عباس جیلانی مضبوط امیدوار ہے،حفیظ شیخ کو وزارتِ خزانہ اور گوہر اعجاز کو وزارتِ صنعت و پیدوار ملنے… Continue 23reading نامزد نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی اپنی کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت

انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تعیناتی پر پی ٹی آئی کا مؤقف بھی سامنے آگیا

datetime 13  اگست‬‮  2023

انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تعیناتی پر پی ٹی آئی کا مؤقف بھی سامنے آگیا

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ بلوچستان سے نگران وزیراعظم کی تعیناتی کو اچھا اقدام قرار دیا ہے۔پی ٹی آئی سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیر اعظم بننے پر مبارک باد دی اور کہا کہ انوار الحق… Continue 23reading انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تعیناتی پر پی ٹی آئی کا مؤقف بھی سامنے آگیا

Page 521 of 12053
1 512 513 514 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 525 526 527 528 529 530 12,053