پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

کراچی ایئرپورٹ دھماکا، زخمیوں کے نام سامنے آگئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر ہونے والے دھماکے کے 10 زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔انچارج شعبہ حادثات ڈاکٹر نوشین نے بتایا ہے کہ زخمیوں میں پولیس کانسٹیبل وقار شامل ہے جبکہ دیگر زخمیوں میں محمد الیاس، محمد نعیم اور عمر طارق شامل ہیں۔

ڈاکٹر نوشین نے بتایا کہ زخمیوں میں رانو خان، عظیم، تسلیم، علی، حمزہ، اور صبیح شامل ہیں۔واضح رہے کہ کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوئے ہیں، نشانہ بننے والی گاڑی میں غیرملکی سوار تھے۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…