نیب میں منظور وٹو کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع ،جانتے ہیں ان پر کون سا غیر قانونی کام کرنے کا الزام ہے ؟
لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے سابق وفاقی وزیر میاں منظور وٹو کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے یوٹیلٹی کارپویشن سے انکے دور میں ہونے والی تعیناتیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر میاں منظور وٹو کے خلاف… Continue 23reading نیب میں منظور وٹو کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع ،جانتے ہیں ان پر کون سا غیر قانونی کام کرنے کا الزام ہے ؟







































