عوام میں انتخابات پر مایوسی ہے، حکومت چلانا مشکل ہوگا، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام میں انتخابات پر مایوسی ہے، حکومت چلانا مشکل ہوگا، حالات کا تقاضا ہے کہ سب جماعتوں کو ملا کر قومی حکومت بنائی جائے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سب سے بڑا چیلنج… Continue 23reading عوام میں انتخابات پر مایوسی ہے، حکومت چلانا مشکل ہوگا، شاہد خاقان عباسی