محکمہ تعلیم کے افسر کو کرپشن کی نشاندہی کرنے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا
کراچی (این این آئی) محکمہ تعلیم کے پروجیکٹ سلیکٹ میں کرپشن کا انکشاف سامنے لانے والے منیجر کو کرپشن کی نشاندہی کرنے پر عہدے سے ہٹادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کے پروجیکٹ سلیکٹ میں کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، عبدالحمید علوانی، منیجر پی ایم آئی یو سلیکٹ نے سیکریٹری تعلیم کو خط لکھ کر… Continue 23reading محکمہ تعلیم کے افسر کو کرپشن کی نشاندہی کرنے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا