مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو بااختیار بنایا گیا ہے ،اسدعمر کو منایاجائے گا یا نہیں؟فواد چودھری اجلاس میں شریک کیوں نہ ہوئے؟فردوس عاشق اعوان نے سب سوالوں کے جواب دیدیئے
اسلام آباد(آن لائن)مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ میر ی اور میڈیا کی پارٹنر شپ بنائی ہے پی ٹی آئی نے گلے سڑے نظام کے خلاف جدوجہد کی ،مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو بااختیار بنایا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم کی زیرصدارت بنی گالہ… Continue 23reading مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو بااختیار بنایا گیا ہے ،اسدعمر کو منایاجائے گا یا نہیں؟فواد چودھری اجلاس میں شریک کیوں نہ ہوئے؟فردوس عاشق اعوان نے سب سوالوں کے جواب دیدیئے











































