ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف زرداری اور بلاول زرداری کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،جعلی اکاؤنٹس کیس میں پارک لین سکینڈل میں ملوث ملزم سلیم فیصل وعدہ معاف گواہ بن گیا

datetime 20  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)جعلی اکاؤنٹس کیس میں پارک لین سکینڈل میں ملوث ملزم سلیم فیصل وعدہ معاف گواہ بن گیا، سلیم فیصل نے وعدہ معاف بننے کی باضابطہ درخواست نیب کو دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق سلیم فیصل نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ تمام معاملات پارک لین کی انتظامیہ کے کہنے پر کرتا رہا۔ ذرائع کے مطابق

انٹرنیشنل بزنس اینڈ شاپنگ سنٹر نامی پلازے پر اربوں کا قرض لیا گیا جو بعد ازاں ڈیفالٹ کروا کر قرضہ خورد برد کیا گیا۔ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری پارک لین میں 25۔25 فیصد کے شراکت دار ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر اور چیئر مین پیپلز پارٹی نیب کے سامنے شراکت داری کا اعتراف بھی کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…