بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

گجرات پولیس نے دس لاکھ ڈالرز تاوان کیلئے اغواء کیے گئے شخص کو بازیاب کرالیا ،اغواکارگرفتار ،سنسنی خیز انکشافات

datetime 20  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات (این این آئی) گجرات پولیس نے دس لاکھ ڈالرز تاوان کیلئے اغواء کیے گئے شخص کو بازیاب کرکے اغواکاروں کو گرفتار کرلیا ۔گجرات کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر علی محسن کے مطابق دبئی سے لوٹنے والے کھاریان کے رہائشی محمد سلیمان کو اغواء کاروں نے12 اپریل کوگن پوائنٹ پراغواء کیا تھا، سلیمان کو 10لاکھ ڈالرز تاوان کے لیے

اْس وقت اغواء کیا گیاجب وہ بینک سے رقم نکال کر گھر جارہا تھا۔ملزمان سلیمان کواغواء کر کے اسلام آباد لے گئے تھے۔گذشتہ روزپولیس نے اسلام آباد میں کورنگ روڈ پر ایک مکان پر چھاپہ مارا اور اغواء کاروں کو گرفتارکرلیا جبکہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ ،تاوان کیلئے دی گئی 10 لاکھ روپے کی رقم اور کاربھی برآمد کرلی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…