جعلی اکاؤنٹس کیس کا پہلا نیب ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا گیا، آصف زرداری کے قریبی ساتھی بھی ملزم نامزد
اسلام آباد(این این آئی)جعلی اکاؤنٹس کیس کا پہلا نیب ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا گیا ۔ نیب کی جانب سے سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسیں سید سمیت کے ایم سی کے 9 افسران کو ملزم نامزد کیا گیا ۔ریفرنس میں آصف زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی بھی ملزم نامزد کئے گئے ہیں… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس کیس کا پہلا نیب ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا گیا، آصف زرداری کے قریبی ساتھی بھی ملزم نامزد











































