تمام شہادتیں آصف زرداری کیخلاف ،بہت جلد عوام کو خوشخبری ملے گی ،پی ٹی آئی کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ تمام شہادتیں آصف زرداری کے خلاف جا رہی ہیں، بہت جلد عوام کو خوشخبری ملے گی ،خورشید شاہ سندھ کے سب سے امیر سیاستدان ہے ،پیپلزپارٹی کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے… Continue 23reading تمام شہادتیں آصف زرداری کیخلاف ،بہت جلد عوام کو خوشخبری ملے گی ،پی ٹی آئی کا دعویٰ











































