مارکیٹ بہت پر کشش ہے ، ڈالر خریدکر یہ کام نہ کریں ، اسد عمر نے شہریوں کا آگاہ کر دیا
کراچی/اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ اسد عمر نے کہاہے کہ مارکیٹ بہت پر کشش ہے ، ڈالر خرید کر اپنے پیسے نہ برباد کریں ، خبریں لگ رہی ہیں کہ اسد عمرنے کہہ دیا ہے ڈالر 160کا ہوگیا ، کبھی کہا جاتا ہے کہ آئی ایم ایف نے کہہ دیا کہ ڈالر 180 کا ہو… Continue 23reading مارکیٹ بہت پر کشش ہے ، ڈالر خریدکر یہ کام نہ کریں ، اسد عمر نے شہریوں کا آگاہ کر دیا











































