اسلام آباد (این این آئی)وزیرمملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے لاہور میں بزرگ خاتون پر مبینہ قبضہ مافیا کی جانب سے تشدد کا نوٹس لے لیا۔ جمعہ کو اپنے بیان میں وزیر مملکت نے آئی جی پنجاب پولیس کو واقعے کی فوری رپورٹ پیش کرنے اور ملزمان کے خلاف ایکشن لینے کی ہدایت کی ۔ شہر یار آفریدی نے کہاکہ نئے پاکستان میں خواتین کی حرمت اور چادر اور چار دیواری کا تحفظ ریاست یقینی بنائے گی۔ شہریار آفریدی نے کہاکہ کمزور اور غریب طبقات کے حقوق کا تحفظ ریاست کی ترجیحات میں ہے۔
شہر یار آفریدی نے لاہور میں بزرگ خاتون پر مبینہ قبضہ مافیا کی جانب سے تشدد کا نوٹس لے لیا، بڑا حکم جاری کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لاہور میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، میڈیکل رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
لاہور،زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی مختلف کیفے ایز میں موجودگی کی تصاویر سامنے آگئیں
-
سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر، پنشن اصلاحات کیلئے بڑا حکومتی پلان تیار
-
پشاور: خاتون ڈاکٹر نے ہنی ٹریپ کرکے افغان شہری کو قتل کردیا



















































