جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

سوشل میڈیا نے ایک اور گھر بسادیا ، امریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

سیالکوٹ(سی پی پی)سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی شادی میں بدل گئی۔ امریکہ کی خاتون نے سیالکوٹ میں پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی۔سیالکوٹ کے علاقے رنگپورہ کے رہائشی عنصر نامی نوجوان کی امریکی خاتون نغمہ سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی۔

امریکی خاتون نغمہ کو عنصر کی محبت سیالکوٹ کھینچ لائی جہاں دونوں نے انتہائی سادگی کے ساتھ شادی کرلی۔نکاح کی تقریب میں صرف اہلخانہ شریک ہوئے۔واضح رہے کہ نئی نویلی دلہن نغمہ کی پیدائش پاکستان میں ہوئی لیکن بعد میں وہ امریکہ چلی گئی تھیں اور اب وہ انکل سام کے دیس کی شہری ہیں.



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…