جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

تمام شہادتیں آصف زرداری کیخلاف ،بہت جلد عوام کو خوشخبری ملے گی ،پی ٹی آئی کا دعویٰ

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ تمام شہادتیں آصف زرداری کے خلاف جا رہی ہیں، بہت جلد عوام کو خوشخبری ملے گی ،خورشید شاہ سندھ کے سب سے امیر سیاستدان ہے ،پیپلزپارٹی کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیرزمان نے کہاکہ تمام شہادتیں آصف زرداری کے خلاف جا رہی ہیں،بہت جلد عوام کو خوشخبری ملنے والی ہے۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی

پورے پاکستان کی جماعت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ خورشید شاہ سندھ کے سب سے امیر سیاستدان ہے ،پیپلزپارٹی کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جیالوں کو صاف پانی بھی میسر نہیں ہے ۔ اس موقع پر معاون خصوصی عثمان ڈار نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہائی کورٹ نے آصف زرداری کو نوٹس جاری کر دیے ہیں ،قوم کو بہت مبارک ہو ۔انہوں نے کہاکہ آصف زرداری معیشت کا قاتل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…