خیبر پختونخوا میں اہم سرکاری افسر 4اہلکاروں سمیت اغوا
ٹانک (سی پی پی )خیبر پختون خوا کے شہر ٹانک کے گائوں مرتضی سے نامعلوم افراد نے اسسٹنٹ کلکٹر انکم ٹیکس سمیت 4 سرکاری اہلکاروں کو اغوا کر لیا۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کلکٹر ریاض خان اپنی والدہ کے انتقال پر پشاور سے اپنے گاوں آئے تھے کہ انہیں اغوا کر لیا گیا۔پولیس… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں اہم سرکاری افسر 4اہلکاروں سمیت اغوا











































