اگر حکومت نے یہ کام کیا تو پاکستان کا نقشہ بدل دیں گے، ایمل ولی خان نے تنبیہ کر دی
پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ملک کو بچانے کا واحد راستہ شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات ہیں اور شفاف نتائج کی روشنی میں اقتدار حقیقی عوامی نمائندوں کو حوالہ کرنے میں ہی مسائل کا حل موجود ہے، اٹھارویں ترمیم کی حفاظت کیلئے جان… Continue 23reading اگر حکومت نے یہ کام کیا تو پاکستان کا نقشہ بدل دیں گے، ایمل ولی خان نے تنبیہ کر دی











































