اسد عمر کی واپسی،وزیر ریلوے شیخ رشید کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)وزیر ریلوے شیخ رشید کو اسد عمر کو منانے کا باضابطہ ٹاسک مل گیا۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کو وزیر ریلوے شیخ رشید نے منسٹر کالونی میں سابق وزیر خزانہ سے ملاقات کی جس میں وزیر ریلوے نے اسد عمر کو کابینہ میں واپس آنے کی درخواست کی۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading اسد عمر کی واپسی،وزیر ریلوے شیخ رشید کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی











































