ایک اور وفاقی وزیر کی چھٹی حکومت نے اہم ترین وزارت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے وزارت توانائی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، پاور ڈویژن اور پٹرولیم ڈویژن پھر الگ وزارتیں بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق الگ وزارتیں بنانے کا معاملہ آئندہ وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے وزارت پٹرولیم… Continue 23reading ایک اور وفاقی وزیر کی چھٹی حکومت نے اہم ترین وزارت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا











































